• news

برطانوی کرائم ایجنسی کیتعاون سے کرپشن روکنے میں مد د ملے گی: قمر زمان

واشنگٹن ( آن لائن ) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے ساتھ شراکت داری کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے انسداد بدعنوانی کے اداروں کے درمیان تعاون سے بدعنوانی کی روک تھام کیلئے کوششوں میں تیزی آئیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنٹری مینجر نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ عثمان احمد سے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کے دوران کیا۔اس موقع پر کنٹری منیجر نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ عثمان احمد نے یقین دلایا کہ استعداد کار میں اضافہ کیلئے مذکورہ کورسز کا نصاب اور ٹریننگ ماڈیولز جلد فراہم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جن کورسز کی آفر کی جائیگی ۔

ای پیپر-دی نیشن