کراچی: میڈیا ہائوسز حملہ کیس، فاروق ستار کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کیلئے ایک ماہ کی مہلت
کراچی (آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے بغاوت، میڈیا ہائوسز پر حملہ کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کوایک ماہ کا وقت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ پیش نہیں ہوں گے تو دوبارہ وارنٹ جاری کریں گے۔