• news
  • image

اظہار تعزیت

آل پاکستان مسلم لیگ شارجہ کی صدر ساجدہ چوہان گزشتہ دنوں پاکستان میں دوران سفر ایک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئیں ساجدہ چوہان کے انتقال پر آل پاکستان مسلم لیگ کا ایک تعزیتی اجلاس گزشتہ دنوں شارجہ میں ہوا جس میں فرزانہ منصور، ثروت زہرہ، صائمہ سعید، فوزیہ صدیقی، افشاں فرحت، کوثر نسیم، پروین زہرا، یاسمین ضیاء تطہیر حیدر اور نجمی مسرت نے شرکت کی اس موقع پر مرحومہ کے لئے قرآن خوانی ہوئی اور ان کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی اے پی ایم ایل شعبہ خواتین کے صدر فرزانہ منصور نے ساجدہ چوہان کی آل پاکستان مسلم لیگ کیلئے خدمات کو سراہا اور کہا کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن