• news

اداروں کا احترام نہ ہوتا تو وزیراعظم نہال ہاشمی سے استعفی نہ لیتے : رائو شہاب الدین

کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ڈپٹی میئر رائو شہباب الدین نے کہا ہے کہ عمران خان چار سال سے جلسے جلوسوں میں اداروں کے خلاف توہین آمیزہ تقریرے کرتے رہے ان کیخلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئی کارروائی نہیں کی مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ اداروں کا وقار بلند اور احترام کیا ادروں کا تحفظ احترام نہ ہوتا تو نہال ہاشمی کیخلاف کارروائی نہ ہوتی۔ 

ای پیپر-دی نیشن