کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے ازخود نوٹس کی سماعت آئی جی سندھ کو ایک ماہ میںانکوائری مکمل کرنے کی مہلت
کراچی (وقائع نگار) مبینہ پولیس مقابلے میں 65 ملزموں کے معاملے کی انکوائری سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی عدالت عالیہ میں سماعت ہوئی۔ اے آئی جی لیگل نے انکوائری مکمل کرنے کیلئے مزید مہلت طلب کر لی ہے۔