• news

ڈاکٹر اسد حفیظ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ منتخب

جنیوا/اسلام آباد(این این آئی)اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے صحت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی سربراہی کے لیے پاکستان کو منتخب کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن