• news

الیکشن کمشن نے ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘ کے نام سے گلوکار جواد احمد کی جماعت رجسٹر کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمشن نے ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘کے نام سے گلوکار جواد احمد کی جماعت رجسٹر کر کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جواد احمد نے خود کو پارٹی چئیرمین ظاہر کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن