• news

بھارت: ایم آر آئی مشین میں وزیر کے سکیورٹی گارڈ کا پستول پھنس گیا‘ مرمت پر 50 لاکھ خرچہ آئے گا: ڈاکٹر

دہلی (نیوز ڈیسک) اتر پردیش کے ہسپتال میں ایم آر آئی مشین میں ایک وزیر ستیادیو پشوری کے سکیورٹی گارڈ کا لوڈڈ پستول پھنس گیا جس کے باعث مشین کو شدید نقصان پہنچا اور ڈاکٹروں کے مطابق اس کی مرمت پر 50 لاکھ روپے خرچہ آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن