• news

مودی سرکار نے غریبوں کے جوتوں، بچوں کے بسکٹوں پر بھی جنرل سیلز ٹیکس لگا دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) مودی کے قریبی ساتھی بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے غریبوں کیلئے ہر قسم کی جوتی، ڈبہ بند خوراک پر بھی جنرل سیلز ٹیکس لگا دیا۔ جی ایس ٹی کونسل اجلاس کے بعد فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے ارون جیٹلی نے بتایا کہ سونے پر 3 فیصد، 500 روپے سے کم قیمت کے جوتوں پر 5 جبکہ ڈبہ بند خوراک پر 5 بسکٹوں پر 18 فیصد ٹیکس لگا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن