• news

قیدی کا فرار : ڈیو ٹی پر مو جو د حوالدار سمیت 4 اہلکار معطل ،حوالات میں بند کردیا گیا

پشاور(بیورورپورٹ)پشاورپولیس حکام نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے قیدی کے فرار ہونے کا نو ٹس لیتے ہوئے ڈیو ٹی پر مو جو د حوالدار سمیت 4 اہلکاروں معطل کرکے کواٹر گا رڈ میں بند کردیا ہے جبکہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، اہلکار وں ہیڈ کانسٹیبل محمود شاہ ،کانسٹیبل بلال ،انعام اوررحیم کو معطل کرکے کوارٹر گارڈ میں کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن