• news

سرکاری پراجیکٹ پر کام کرنیوالے چینیوں کے اغوا کا خطرہ‘ سکیورٹی سخت‘ الرٹ جاری

لاہور (سپیشل رپورٹر) بلوچستان سے چینی باشندوں کے اغوا کے بعد پنجاب میں بھی بعض دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے سرکاری پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں کو اغوا کے اطلاعات کے بعد سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے۔ الرٹ جاری کیا گیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ مختلف پراجیکٹ پر جو چینی کام کر رہے ہیں ان کی سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا جائے‘ ان کو پراجیکٹ سائٹ سے باہر جانے کی صورت میں پولیس کی گاڑی کو سکیورٹی کے لئے فراہم کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن