• news

6 منشیات فروش گرفتار

فیروزوالا (نامہ نگار) ڈی ایس پی سرکل فیروزوالا راؤ آصف زمان کی ہدایت پر سرکل فیروزوالا پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر چھ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور سیل کی رقم برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن