• news

پنجاب ہائی وے پٹرول نے مختلف جرائم میں ملوث 15 اشتہاریوں سمیت 43 گرفتار

لاہور (نامہ نگار) پنجاب ہائی وے پٹرول نے مختلف جرائم میں ملوث 15 اشتہاریوں سمیت 43 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 2826 مسافروں کو مدد فراہم کی۔ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کیری ڈبہ میں سلیمان خان کونان کسٹم سگریٹ فروش کرتے گرفتار کیا علاوہ ازیں پنجاب ہائی وے پٹرول نے 15 اشتہاریوں اور ایک عدالتی مجرم کو گرفتار کیا نیز 12 ملزمان عالم شیر، ساجد، منظور، نواب، اعجاز، حق نواز، محمد قریش، محتاب اور لال وغیرہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 113 لیٹر شراب اور 2700 گرام چرس برآمد کی۔

ای پیپر-دی نیشن