• news

مبارکباد

لاہور (پ ر) ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری کے بیٹے احد کاشمیری کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر تاجر وکلائ، سیاسی و سماجی رہنمائوں نے مبارکباد دی ہے، اس موقع پر واحد کاشمیری نے مٹھائی تقسیم کی۔

ای پیپر-دی نیشن