• news

بے رحمانہ احتساب کے بعد ہم اپنے سینے پر تمغے سجائیں گے: مریم نواز

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بے رحمانہ احتساب کے بعد ہم اپنے سینے پر تمغے سجائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بے رحمانہ احتساب کے بعد ہم اپنے سینے پر تمغے سجائیں گے اور ناقدین اب عذاب الہی کے لیے تیار ہو جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن