امریکی حمایت یافتہ باغیوں نے شامی لڑاکا طیارہ مار گرایا
بیروت (اے پی پی) شام میں امریکی حمایت یافتہ باغیوں نے شامی جنگی طیارہ مار گرایا۔ پائلٹ کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔ کیانیا آبزرویٹری کے مطابق باغی گروپ ’’ایسٹرن لائنز‘‘ نے اس طیارے کو نشانہ بنایا۔ یہ روسی ساختہ مگ طیارہ تھا۔