یہودی بستیاں ہمارے امن کیلئے بے فائدہ ہیں: سابق اسرائیلی جرنیلوں کا اعتراف
رام اللہ(این این آئی)اسرائیلی فوج میں اعلی عہدوں پر خدمات انجام دینے والے کئی سابق جرنلوں نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی اراضی میں یہودی بستیاں اسرائیل کے سکیورٹی مفادات کے حق میں نہیں، اسرائیلی آبادکاروں کا وجود قومی سلامتی پر بوجھ ہے۔