• news

جعلی چیئرمین نیب بن کر سرکاری افسروں کو دھمکانے اور بلیک میل کرنیوالا ملزم ساہیوال سے گرفتار

لاہور (خبرنگار) ایف آئی اے لاہور نے جعلی چیئرمین نیب بن کر سرکاری افسران کو دھمکانے اور بلیک میل کرنیوالے کو گرفتار کر لیا۔ سائبر کرائم سرکل لاہور نے جعلی چیئرمین نیب بننے والے بشارت عزیز کو ساہیوال سے گرفتار کر لیا۔ ملزم چیئرمین نیب کا جعلی ای میل ایڈریس بنا کر افسران کو چیئرمین نیب بن کر میل بھیجتا اور بلیک میل کرتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن