ننگر ہار کے ہسپتال میں پہلی بار خون کے سفید خلیوں کی تبدیلی کے یونٹ نے کام شروع کر دیا
کابل (نیٹ نیوز) مقامی حکام کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں پہلی بار وائٹ بلڈ پلازما کا پروسیجر شروع کر دیا گیا ہے۔ صوبائی پبلک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ چیف ڈاکٹر نجیب اللہ کموال نے کہا وزارت صحت اور ہیلتھ یونٹ ٹی پی او آرگنائزیشن کے کے تعاون سے منصوبہ شروع کیا گیا۔