• news

سعودی خاتون نے برے ناموں سے پکارنے پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

ریاض(اے این این) سعودی خاتون نے شوہرکیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔سعودی خاتون نے کہا کہ میرا شوہر مجھے گائے اور گدھی کہتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ دائر کردیا جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزم غصے کے عالم میں اسے گائے ،گدھی اور دیگر ناموں سے پکارتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن