آسٹریلیا ناک آﺅ ٹ مرحلے کیلئے سب سے بہترین ٹیم ہے:مچل سٹارک
بر منگھم (سپورٹس رپورٹر ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر مچل سٹارک نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ابھی چیمپئنز ٹرافی کے ناک آﺅ ٹ مرحلے کیلئے ابھی سب سے بہترین ٹیم ہے ۔ٹورنا منٹ میں ہمار ا ریکارڈ پہلے ہی بہت اچھا ہے ۔ ہماری ٹیم ناک آﺅٹ مرحلے میں بہت اچھا پر فارم کرتی ہے کپتان سٹیون سمتھ نے کھلاڑیوں سے اچھا کھیل پیش کرنے کیلئے کہا ہے۔