• news

جیکب آباد: گھر پر فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق

جیکب آباد (نوائے وقت رپورٹ) ریلوے تالاب جیکب آباد کے قریب ایک گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن