• news

امریکی انتخابات: روسی مداخت میں کوئی شبہ نہیں: سابق ڈائریکٹر ایف بی آئی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی انتخابات میں مداخلت کے حوالے سے ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی سینٹ کی اینٹلی جنس کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ جیمز کومی نے کمیٹی کو بتایا کہ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت میں کوئی شبہ نہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ مجھے بدنام کر رہی ہے، مشیر قومی سلامتی مائیکل فلن سے متعلق تحقیقات ٹرمپ کی درخواست پر روکیں۔ مجھے جاب پر رکھنے کی صورت میں ٹرمپ کو بدلے میں کچھ چاہیے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن