• news

گورنر سٹیٹ بنک کی تعیناتی کیلئے عاطف باجوہ کا نام زیر غور نہیں: ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عاطف باجوہ کو سٹیٹ بنک نہیں بھیجا جارہا ہے۔ گورنر سٹیٹ بنک کی تعیناتی کا عمل جاری ہے مناسب وقت پر فیصلہ ہوگا۔ عاطف باجوہ کو گورنر سٹیٹ بنک تعینات کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔ واضح رہے کہ سینٹ کی قائمہ برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے اس بارے میں بیان جاری کیا تھا جو میڈیا میں نمایاں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن