• news

اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر سید مظہر سعید کاظمی، صاحبزادہ حامد رضا ، الحاج محمد حنیف طیب اور سید بو علی شاہ نے انجمن طلباء اسلام کے سابق مرکزی صدر سید آفتاب عظیم بخاری کے بڑے بھائی سید غلام مصطفی بخاری کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن