ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی وسیمہ عمر کی 2 روزہ چھٹی منظور
لاہور (خصوصی نامہ نگار)پنجاب حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی صاحبزادی وسیمہ عمر کو 120دن کی چھٹی کی منظوری دے دی ہے ان کی چھٹی 5جون 2017سے منظور کی گئی ہے جبکہ محمد نعیم غوث ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اریگیشن کو ٹرانسفر کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کیا گیا ہے ۔