• news

وزیراعظم پر نت نئے الزامات اپوزیشن کا وطیرہ بن چکا : ملک محمودالحسن، سردار نسیم

لاہور (پ ر) وطن عزیز بیرونی دشمنوں کے نشانے پر اندرونی دشمن بھی کوئی موقع ضائع نہیں جانے دیتے۔ اس کڑے وقت میں تمام سیاسی قائدین کو ملکی سلامتی استحکام کیلئے متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔ میاں نوازشریف پر نت نئے الزامات لگانا اپوزیشن کا وطیرہ بن گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لاہور مک محمودالحسن اور سردار نسیم چیئرمین شکایات ایجوکیشن صابرطور کی جانب سے دی گئی افطار پارٹی کے موقع پر کر رہے تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن