• news

بانی ایم کیو ایم کیخلاف ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو درخواست بھجو ادی گئی

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے بانی ایم کیو ایم کیخلاف ریڈ وارنٹ کیلئے انٹر پول کو باقاعدہ درخواست بھجوا دی۔ اعلامیہ وزارت داخلہ کے مطابق انٹر پول کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے قانونی تقاضے پورے کردئیے۔

ای پیپر-دی نیشن