• news

کوئٹہ میں زیر علاج ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (صباح نیوز)فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق اکبر خان نامی متاثرہ مریض کو کچلاک سے کانگو وائرس کے شبہ میں لایا گیا تھا۔ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں کانگو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔اس وقت ہسپتال میں کانگو وائرس کے 2متاثرہ اور ایک مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن