• news

منی لانڈرنگ‘ سٹیٹ بنک نے سلامتی کونسل کی قرارداد کے تناظر میں رہنما اصول جاری کردئیے

کراچی (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ کیخلاف جنگ کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے تناظر میں نئے رہنما اصول جاری کردئیے۔ ایک اعلامیے میں واضح کیا گیا 'ضوابط اور ہدایات کی روشنی میں کالعدم تنظیموں اور افراد کیخلاف پابندیاں اور ذمہ داریاں، حکومت کی جانب سے جاری اقدامات کی بنیاد پر کالعدم تنظیموں اور نامزد اداروں یا افراد پر مسلسل لاگو رہیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن