امریکہ میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے والی پشتو کی ماہر جاسوس گرفتار
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون انٹیلی جنس اہلکار وائٹ ہائوس کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنادینا چاہتی تھی۔ جارجیا کی عدالت میں ریئلٹی ونر کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی ، این ایس اے کی سابق خاتون اہلکار ریئلٹی ونر پشتو، دری اور فارسی کی ماہر ہے۔