• news

جمشید دستی کو رہا کیا جائے : قاسم دستی

جدہ (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل قاسم دستی نے کہا میں اپنے بڑے بھائی جمشید دستی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ فوری رہا کیا جائے۔ جو پانی غریبوں کا حق تھا جمشید دستی نے غریبوں کو ان کا حق دلوایا۔

ای پیپر-دی نیشن