• news

چترال: جلاﺅ گھیراﺅ کے الزام میں گرفتار افراد کو رہا کرنیکا فیصلہ

پشاور(بیورورپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے چترال میں جلاﺅ اور گھیراﺅ کے الزام میں گرفتار افراد کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس ضمن میں ہفتے کے روز سینئر وزیر برائے بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ خان کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات بھی کی ، چترال کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ ، سینئر وزیر ، وزیر خزانہ ، ہوم سیکرٹری اور آئی جی خیبر پی کے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن