غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والی بڑی گاڑیوں کو 8 ہزار، موٹرسائیکل 2 ہزار جرمانہ ہو گا
لاہور (نامہ نگار) موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری سے غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والے بس ٹرک وغیرہ کو 8 ہزار، موٹر سائیکل کو 2 ہزار، چھوٹی گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔