پاکستان کے سری لنکا کیخلاف جیتنے کے امکانات 60فیصد ہیں : سچن ٹنڈولکر
لندن(سپورٹس رپورٹر ) بھارت کے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ گروپ بی میں سے بھارت سیمی فائنل میں جائیگی اور اگر پاکستان نے سری لنکا کیخلاف اچھی فیلڈنگ کی تو اس کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات 60 فیصد ہیں۔