• news

دعا ہے پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے: ثانیہ مرزا

لندن(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم اور اپنے شوہر کو سپورٹ کرنے کیلیے آج میچ دیکھیں گی۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ سے پیار کرتی ہیں ۔ میری تمام نیک خواہشات پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں کہ وہ کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائے۔

ای پیپر-دی نیشن