یوسین بولٹ نے ہم وطنوں کے سامنے اپنی آخری 100 میٹر ریس جیت لی
جمیکا (سپورٹس ڈیسک ) جمیکا کے ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے اپنے وطن میں ہونیوالی 100 میٹر کی ریس کا اپنا آخری مقابلہ جیت لیا۔ریس جیتنے کے بعد سٹیڈیم میں بڑے ہی جذباتی انداز میں انھوں نے لوگوں کو الوداع کہا اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔اولمپک میں آٹھ بار گولڈ میڈل جیتنے والے بولٹ نے اعتراف بھی کیا کہ وہ پہلی بار نروس بھی محسوس کر رہے تھے۔ا