• news

6 برس بعد سیف الاسلام کی رہائی معافی معاہدے کے تحت ہوئی‘ لیبیا میں عدم استحکام کا خدشہ: تجزیہ کار

بن غازی( بی بی سی) لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کی 6 سال بعد رہائی معافی معاہدے کے تحت ہوئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیف کی رہائی سے ملک میں عدم استحکام بڑھ سکتا ہے۔اب وہ مشرقی شہر بیدا میں اپنے رشتے داروں کے ہمراہ رہ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن