• news

بلال یاسین سے محمودالحسن اور سردار نسیم کی ملاقات

لاہور (پ ر) صوبائی وزیرخوراک بلال یاسین سے سینئر کارکنان جوائنٹ سیکرٹری لاہور ملک محمودالحسن‘ چیئرمین شکایات سیل ایجوکیشن سردار نسیم‘ سابق ڈپٹی معاون صابر طور نے تنظیمی معاملات کے سلسلہ میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک محمودالحسن و دیگر ساتھیوں نے پی پی 139 میں سینئر کارکنوںکو پارٹی میں ایڈجسٹمنٹ کیلئے بھی مشاورت کی۔ بلال یاسین نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکن ہماری پارٹی کا سرمایہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن