• news

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ناکافی مہنگائی کا مقابلہ نہیں کر سکتے: پنجاب ٹیچرز

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی و دیگر نے کہا ہے کہ بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا۔ وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے مطالبہ ہے کہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی کی طرف سے ملازمین کی تنخواہوں میں 20% اضافے کی پیش کردہ تجویز کو منظور کرتے ہوئے ہائوس رینٹ اور میڈیکل الائونسز میں 50% اضافہ کیا جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن