اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں o وہ ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں o اچٹتی ہوئی سنی سنائی پہنچا دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں o شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہیںoکیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیاباں میں سر ٹکراتے پھرتے ہیںo
سورۃالشعرا(آیت221 تا 225)