وفاق کو نوٹس جاری ایان علی جرمانہ کیس
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کسٹم اپےلٹ ٹرےبونل کے جسٹس ملک منظور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ماڈل اےان علی پر کسٹمز کلیکٹر کی جانب سے پانچ کروڑ روپے جرمانہ کے خلاف اپےل کی سماعت کی۔ ماڈل اےان علی کی طرف سے خرم لطےف کھوسہ ٹرےبونل مےں پےش ہوئے۔ ٹرےبونل کو بتاےا گےا کہ وفاق کی طرف سے جواب عدالت مےں پےش کےا جا چکا ہے تاہم وفاق کی طرف سے کوئی وکےل پےش نہ ہوا جس پر عدالت نے وفاق کو نوٹس جاری کرکے سماعت غےر معےنہ مدت کےلئے ملتوی کردی۔
ایان علی / نوٹس