محمد علی نیکوکارہ کی خدمات موٹر وے پولیس کے سپرد، نوید علا¶ الدین وزیراعظم آفس، میاں اسد سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس (پاس گروپ)گرےڈ 21 کے اےڈےشنل سےکرٹری فنانس ڈوےژن نوےد علاﺅ الدےن کو اےڈےشنل سےکرٹری وزےر اعظم آفس لگا دےا ہے۔ گرےڈ 21 کے اےڈےشنل سےکرٹری کامرس مےاں اسد حےا الدےن کو سپےشل سےکرٹری اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن، سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ 21 کے سےنئر جائنٹ سےکرٹری فےڈرل اےجوکےشن عمر حمےد خان کو اےڈےشنل سےکرٹری فنانس ڈوےژن اور پولےس گروپ گرےڈ 19 کے تقرری کے منتظر محمد علی نےکو کار کی خدمات نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹر وے پولےس کے حوالے کردی گئی ہےں۔
محمد علی نیکوکار