• news

مانچسٹر: ڈیفنس لیگ کیخلاف پاکستانی نوجوانوں کی ریلی

مانچسٹر (عارف چودھری) انگلش ڈیفنس لیگ جو مسلمانوں خلاف ریلی نکالی ہے اس کے خلاف پاکستانی نوجوانوں نے بھی ریلی نکالی قیادت کمیونٹی رہنما فراز بھٹی نے کی فراز بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مانچسٹر میں ملٹی کلچر لوگ رہتے ہیں ہم یہاں امن خراب نہیں ہونے دیں گے۔ ہم مسلمان پاکستانی ہر شعبے میں برطانیہ کے لئے کام کر ہے ہیں ایک موقع پر انگلش ڈیفنس لیگ کے کارکنوں سے لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی پولیس نے مکمل کنٹرول کر لیا اور ریلی کا اختتام پرامن ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن