• news

خیبر پی کے: 4 محکموں کے 6 ارب سے زائد مطالبات زر منظور

پشاور(آئی این پی) خیبرپی کے اسمبلی نے چار محکموں کے چھ ارب سے زائدمطالبات زرکی منظوری دیدی۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ پر تفصیلی بحث کے بعد کٹوتی تحاریک کا سلسلہ شرو ع ہوا صوبائی اسمبلی سے متعلق کوئی کٹوتی تحریک پیش نہیں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن