• news

روس: احتجاج کے الزام میں اپوزیشن رہنما الیگزی نوالنی کو 30روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا

ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں اپوزیشن رہنما الیگزی نوالنی کو 30روز کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق الیگزی نوالنی پر حکومت مخالف مظاہرے اور احتجاج کا الزام ہے۔ ملک میں آپریشن کے دوران اپوزیشن لیڈر کے 1500 کے قریب حامیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن