• news

نیویارک: عدالت نے بنگلہ دیشی سفارتکار پر مزدور سمگلنگ کی فرد جرم عائد کردی

نیویارک (آن لائن)نیویارک عدالت نے بنگلادیشی سفارتکار ایم ڈی شاہد الاسلام پر مزدور اسمگلنگ کی فرد جرم عائد کردی ۔45سالہ شاہد الا سلام 33الزامات لگائے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن