• news

جنوبی کوریا: پارسل میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے یونیورسٹی کا پروفیسر زخمی

سیئول (اے پی پی) جنوبی کوریا میں پارسل میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں یونیورسٹی کا پروفیسر زخمی ہو گیا۔یہ واقعہ منگل کی صبح مغربی سیئول کی یونسی یوینورسٹی میں پیش آیا۔ پروفیسر کم نے پولیس کو بتایا کہ اپنے آفس کے باہر لٹکتے ہوئے پارسل کو کھولا تو وہ پھٹ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن