پاکستان کو انکار کرنیوالے بھارت ‘بنگلہ دیش گرین شرٹس سے کھیلنے کیلئے لڑتے رہے: نجم سیٹھی
لندن (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلہ دیش ، پاکستان کیساتھ باہمی سیریز کھیلنے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔ لیکن دونوں ٹیمیں پاکستان سے فائنل کھیلنے کیلئے باہم دست و گریباں تھے۔