اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O جب وہاں پہنچے تو آواز دی گئی کہ بابرکت ہے وہ جو اس آگ میں ہے اور برکت دیا گیا ہے جو اس کے آس پاس ہے اور پاک ہے اللہ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہےO موسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب با حکمتO تو اپنی لاٹھی ڈال دے، موسیٰ نے جب اسے ہلتا جلتا دیکھا
…… (جاری)
سورۃ النمل ( آیت 8 تا10)